کندی کرنا اور پانی پھیرنا قوائد کی رو سے ہیں
- A. محاورہ ہے
- B. روز مرہ ہے
- C. محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
”کنڈی کرنا“ اور ”پانی پھیرنا“ دونوں ایسے مرکبات ہیں جو عام استعمال میں بھی آتے ہیں اور مجازی مفہوم میں محاورے کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں۔ اسی لیے دونوں کی مشترکہ درجہ بندی محاورہ اور روزمرہ ہے۔