ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟

  • A. حبیب جالب
  • B. صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
  • C. احمد تبسم
  • D. احمد فراز

Explanation

’ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ‘ بچوں کے معروف شاعر صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی نظم ہے۔ ٹوٹ بٹوٹ ان کی بچوں کے لیے تخلیق کردہ مقبول کردار بھی ہے۔

Related questions