الطاف حسین حالی نے مسدس حالی کب لکھی؟

  • A. 1877
  • B. 1876
  • C. 1879
  • D. 1900Islam

Explanation

حالی نے مسدسِ حالی، جسے مدوجزرِ اسلام بھی کہا جاتا ہے، 1879ء میں مکمل کی۔ اس نظم میں مسلمانوں کے عروج و زوال کا تاریخی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

Related questions