حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری مدینہ میں کس کے ہاں ٹھہرے؟
- A. حضرت کلثومں بن ہدم انصاری
- B. حضرت طلحہ
- C. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
- D. حضرت ابو ایوب انصاری
Explanation
ہجرت کے بعد صفوانؓ بن بیضاء مدینہ میں حضرت کلثوم بن ہدم انصاریؓ کے ہاں ٹھہرے۔ حضرت کلثومؓ قباء میں مہاجرین کی میزبانی کرنے والے صحابی تھے۔
Related questions
حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟
پطرس کے مضامیں چھپ گئے/گیا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟
حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟