پطرس کے مضامیں چھپ گئے/گیا
- A. گیا
- B. تھا
- C. گئے
- D. تھی
Explanation
’مضامین‘ جمع مذکر ہے، اس لیے اس کے ساتھ ’چھپ گئے‘ آئے گا۔ ’گیا‘ واحد مذکر کے ساتھ استعمال ہوتا ہے، جمع کے ساتھ نہیں۔