حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟

  • A. 60 دن تک
  • B. 70 دن تک
  • C. 40 دن تک
  • D. 07 دن تک

Explanation

بعض تاریخی روایات، جن میں البدایہ کا حوالہ بھی دیا جاتا ہے، حضرت یعقوبؑ کی وفات پر اہلِ مصر کے ستر دن سوگ منانے کا ذکر کرتی ہیں۔

Related questions