اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا ہے۔
- A. اندر سبھا
- B. ۔تعلیم بالغان
- C. رستم سہراب
- D. انار کلی
Explanation
اندر سبھا کو اردو کا پہلا باقاعدہ ڈرامہ سمجھا جاتا ہے، جسے آغا حسن امانت نے لکھا۔ یہ لکھنؤ کے ادبی و ثقافتی ماحول میں تیار ہوا تھا۔
Related questions
حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟
پطرس کے مضامیں چھپ گئے/گیا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟
حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟