کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے؟

  • A. اختر شیرانی
  • B. ٓB. اختر حسین رائے پوری
  • C. کوئی نہیں
  • D. اصغر گونڈوی

Explanation

کتاب ”محبت اور نفرت“ اختر حسین رائے پوری کی تصنیف ہے، جو اردو کے معروف نقاد اور نثر نگار تھے۔ اختر شیرانی اور اصغر گونڈوی بنیادی طور پر شاعری کے حوالے سے مشہور ہیں۔

Related questions