حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.

  • A. سلام کرتا
  • B. دودھ پلاتا
  • C. تکیہ رکھتا
  • D. خوشبو پیش کرت

Explanation

اس روایت کے مفہوم میں میزبان کا مہمان کے اعزاز کے لیے تکیہ رکھنا اکرام کی علامت بتایا گیا ہے۔ سلام کرنا اور دودھ پلانا بھی نیکی کے کام ہیں، مگر اس مخصوص عبارت کا جواب تکیہ رکھنا ہے۔

Related questions