حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.

  • A. البقرہ
  • B. یاسین
  • C. الواقعہ
  • D. الفلق

Explanation

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کی روایت میں سورۃ الفلق کو خاص طور پر نماز میں پڑھنے کی تاکید ملتی ہے۔ یہ سورت شر اور پوشیدہ آفات سے اللہ کی پناہ مانگنے پر مشتمل ہے۔

Related questions