کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر"بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)" کےنام سےمشہورتھا؟

  • A. حضرت سیدنا کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت سیدناعثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت سیدناحرام رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ

Explanation

”بیت العزاب“ یعنی غیر شادی شدہ لوگوں کا گھر حضرت سعد بن خَیثَمہ رضی اللہ عنہ کے گھر کو کہا جاتا تھا۔ مدینہ میں یہ گھر مہاجرین کے غیر شادی شدہ افراد کے قیام کے لیے معروف تھا۔

Related questions