اللہ تعالی نے زمین اور آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کئے ؟
- A. 5
- B. 6
- C. 7
- D. 8Knowledge Management
Explanation
قرآن مجید کے مطابق اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا۔ یہاں چھ دن سے مراد تخلیق کے چھ ادوار بھی بیان کیے جاتے ہیں۔