اردو کس زبان کا لفظ ؟

  • A. ترکی
  • B. عربی
  • C. فارسی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں

Explanation

لفظ اردو کے بارے میں عام طور پر یہ مانا جاتا ہے کہ یہ ترکی زبان کے لفظ ’اوردو‘ سے نکلا ہے، جس کے معنی لشکر یا فوج کے ہیں۔

Related questions