ہوا روشنی پانی چرند پرند کس کے تابع تھے ؟
- A. حضرت سلیمان
- B. حضرت یعقوب
- C. حضرت داؤد
- D. داؤد یوسف
Explanation
حضرت سلیمان علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے ہوا، جنات اور پرندوں سمیت متعدد مخلوقات پر خصوصی اختیار عطا کیا تھا۔ اسی نسبت سے یہ چیزیں ان کے تابع بیان کی جاتی ہیں۔