حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟

  • A. دو دن بعد
  • B. تین دن بعد
  • C. سات دن بعد
  • D. ان میں سے کوئ نہیں

Explanation

روایات میں آتا ہے کہ حضرت موسیٰؑ کی والدہ نے تین دن تک ان کی خبر چھپائے رکھی، پھر ان کی بہن نے تابوت کا سراغ لگایا۔ اسی لیے جواب تین دن ہے۔

Related questions