حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟

  • A. تیس ہزار دینار
  • B. چالیس ہزار دینار
  • C. پچاس ہرار دینار
  • D. ایک لاکھ دینار

Explanation

روایتی سوانحی بیان کے مطابق حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ نے وفات سے پہلے پچاس ہزار دینار اللہ کی راہ میں دینے کی وصیت کی تھی۔ چالیس ہزار دینار کا عدد بعض دوسرے مالی عطیات کے ساتھ خلط کیا جاتا ہے۔

Related questions