حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
- A. پچانوے بدری صحابہؓ
- B. ستانوے بدری صحابہؓ
- C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
- D. ننانوے بدری صحابہؓ
Explanation
ایرانی سلطنت کے خلاف تیار کیے گئے لشکر میں 99 بدری صحابہؓ کی شرکت بیان کی جاتی ہے۔ اسی تاریخی عدد کے مطابق جواب ننانوے ہے۔