حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ________ ؟

  • A. سورة جن
  • B. سورة یسن
  • C. سورة الرحمن
  • D. سورة البقرہ

Explanation

حدیث میں سورۃ البقرہ کے بارے میں آیا ہے کہ جس گھر میں اسے پڑھا جائے وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے۔ یہ فضیلت سورۃ یٰسین یا سورۃ الرحمن کے لیے اس لفظی صورت میں بیان نہیں ہوئی۔

Related questions