تہزیب الاخلاق کس نے جاری کیا تھا؟
- A. انجمن حمایت اسلام.
- B. انجمن حمایت امرتسر
- C. مولانا مودودی
- D. سرسید احمد خان
Explanation
’تہذیب الاخلاق‘ رسالہ سرسید احمد خان نے جاری کیا تھا، جس کا مقصد مسلمانوں میں اصلاحی اور تعلیمی شعور پیدا کرنا تھا۔ اسے انجمن حمایت اسلام نے جاری نہیں کیا۔