غزوہ احد میں کن صحابی نے آخری سانس لیتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تھا _______ ؟

  • A. حضرت سعد بن ربیع ؓ
  • B. حضرت تمیم بن اوس داری ؓ
  • C. حضرت حزیمہ بن ثابت ؓ
  • D. حضرت نعیم بن عبداللہ الحہنام ؓ

Explanation

حضرت سعد بن ربیعؓ شدید زخمی حالت میں بھی رسول اللہؐ کو سلام پہنچانے کی وصیت کر گئے تھے۔ حضرت زید بن ثابتؓ نے ان کا پیغام نبی کریمؐ تک پہنچایا، اسی لیے یہ واقعہ غزوۂ احد کے شہداء میں مشہور ہے۔

Related questions