بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟
- A. حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- C. حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
- D. حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Explanation
حضرت ابو الیسر کعب بن عمرو انصاریؓ نے غزوۂ بدر میں حضرت عباسؓ کو گرفتار کیا تھا۔ بدر کے قیدیوں میں حضرت عباسؓ بھی شامل تھے، اگرچہ وہ اس وقت مسلمانوں کے مخالف لشکر میں تھے۔