وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟

  • A. حضرت آدم عليه السلام
  • B. حضرت ابراہیم عليه السلام
  • C. حضرت اسماعیل عليه السلام
  • D. حضرت موسى عليه السلام

Explanation

دریاؤں اور چشموں کا پانی خون بن جانا حضرت موسیٰؑ کے زمانے میں فرعون پر آنے والی نشانیوں میں شامل تھا۔ یہ واقعہ بنی اسرائیل کی نجات سے پہلے مصر کی قوم پر آنے والی آفتوں کا حصہ ہے۔

Related questions