رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟
- A. حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- B. حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- C. حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- D. حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ Islam
Explanation
حضرت ثمامہ بن اثالؓ نے اسلام قبول کرنے کے بعد قریش کو گندم کی ترسیل روکنے کی تنبیہ کی تھی۔ ان کے مؤقف کا مقصد قریش کو رسول اللہؐ کی اطاعت قبول کرنے پر آمادہ کرنا تھا۔