اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟
- A. حضرت آدم ( أبو البشرية )
- B. حضرت داود عليه السلام
- C. حضرت سليمان عليه السلام
- D. حضرت محمد ؐ
Explanation
یہ بات حضرت سلیمان علیہ السلام سے منسوب مشہور روایات میں آتی ہے، جنہیں نباتات اور مخلوقات پر خصوصی اختیار حاصل تھا۔