حضور نے کس کی شہادت کا سن کر ارشاد فرمایا " ان کی مثال وہی ہے جو صاحب یسین کی مثال اپنی قوم کے لیے تھی ________ ؟
- A. حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ
- B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
- C. حضرت انس بن مالک ؓ
- D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس
Explanation
حضرت عروہ بن مسعود ثقفیؓ کی شہادت پر نبی کریم ﷺ نے انہیں قوم کے لیے صاحبِ یٰسین کی مثال قرار دیا۔