اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟
- A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
- B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
- C. حضرت انس بن مالک ؓ
- D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس
Explanation
جنگِ یمامہ میں حضرت ثابت بن قیسؓ نے خوشبو لگائی، کفن پہنا اور گڑھے میں جم کر دشمن کا مقابلہ کیا۔ یہ ان کی غیر معمولی ثابت قدمی کی علامت تھی۔