بتائیے مشہور صحابیؓ حضرت معصب بن عمیرؓ کی اہلیہ کا حضور صلى الله عليه وسلم سے کیا رشتہ تھا ______ ؟

  • A. خالہ زاد بہن
  • B. پھوپھی زاد بہن
  • C. آپؐ کی ذوجہ کی بہن
  • D. B اور C دونوں

Explanation

حضرت مصعب بن عمیرؓ کی اہلیہ حضرت حمنہ بنت جحشؓ تھیں، جو نبی کریم ﷺ کی زوجہ حضرت زینبؓ کی بہن اور آپ ﷺ کی پھوپھی زاد بھی تھیں۔ اس لیے b اور c دونوں درست ہیں۔

Related questions