حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟

  • A. زاہد
  • B. طیار
  • C. شیخ المہاجرین
  • D. ان میں سے کوئی نہیں

Explanation

حضرت عبیدہ بن حارثؓ کو شیخ المہاجرین کا لقب دیا جاتا ہے، کیونکہ وہ ابتدائی مہاجرین میں بزرگ اور نمایاں صحابی تھے۔

Related questions