حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟

  • A. بنو مطلب
  • B. بنو مخزوم
  • C. بنو ہاشم
  • D. ان میں سے کوئی نہیں

Explanation

حضرت عبیدہ بن حارثؓ قریش کے خاندان بنو مطلب سے تعلق رکھتے تھے، اسی لیے ان کے نام کے ساتھ مطلبی بھی آتا ہے۔

Related questions