معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __________؟
- A. حضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی
- B. حضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم
- C. حضرت صبیحؓ
- D. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلیتاریخی کتب اور دستاویزی فلمیں دریافت کرنا
Explanation
غزوۂ بدر کے بعد حضرت عبیدہ بن حارثؓ زخمی حالت میں وادیٔ صفراء پہنچے اور وہیں وفات پائی۔