کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟
- A. حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- B. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- C. حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- D. حضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہای بکس آن لائن پڑھنا اور ڈاؤن لوڈ کرنا
Explanation
حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی پیدائش کے بعد نبی کریم ﷺ نے اپنا لعابِ دہن ان کے منہ میں ڈالا، جسے تحنیک کہتے ہیں۔