حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے بارے میں وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرضہ ادا کر دیا جائے، اُن کا گھر کس نے خریدا _______؟

  • A. حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  • B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
  • C. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  • D. حضرت ابو بکرؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

Explanation

حضرت عمرؓ کے گھر کو ان کی وصیت کے مطابق حضرت معاویہؓ نے خریدا اور اس کی قیمت سے قرض ادا کیا گیا۔

Related questions