نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
- A. حضرت لوط علیہ السلام
- B. حضرت صالح علية السلام
- C. حضرت سليمان عليه السلام
- D. حضرت محمد صلی علیہ وسلم
Explanation
حضرت لوطؑ کے پاس فرشتے خوب صورت نو عمر لڑکوں کی شکل میں آئے تھے، تاکہ ان کی قوم کا امتحان ظاہر ہو۔