شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟
- A. 60
- B. 61
- C. 63
- D. 64
Explanation
حضرت عبیدہؓ بن حارث غزوۂ بدر کے بعد زخموں کی وجہ سے شہید ہوئے اور روایات میں ان کی عمر تریسٹھ برس بیان کی گئی ہے۔