حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی کنیت کیا تھی __________؟

  • A. ابو اسحٰق
  • B. ابو عبداﷲ
  • C. ابو یحیےٰ
  • D. ابو مسلم

Explanation

حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی معروف کنیت ابو یحییٰ تھی، اسی لیے آپشن c درست ہے۔

Related questions