حضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا _________؟
- A. بنو مخزوم
- B. بنو عبدالاشہل
- C. بنو نضیر
- D. بنو عدی
Explanation
حضرت اُسیدؓ بن حضیر قبیلہ اوس کے خاندان بنو عبدالاشہل سے تعلق رکھتے تھے۔ مدینہ کے انصاری قبائل میں بنو عبدالاشہل کا اہم مقام تھا۔