حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _________؟

  • A. حضرت طلحہؓ
  • B. حضرت علیؓ
  • C. حضرت زیدؓ بن حارثہ
  • D. حضرت سعد بن ابی وقاصتعلیمی وسائل اور مطالعہ کا مواد ڈاؤن لوڈ کرنا

Explanation

مواخاتِ مدینہ میں حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو حضرت زیدؓ بن حارثہ کا بھائی بنایا گیا تھا۔ یہ مہاجر اور انصاری کے باہمی تعاون کی مثال تھی۔

Related questions