غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو مدینہ کا قائم مقام امیر کر بنا گئے _______ ؟

  • A. حضرت زیدؓ بن حارثہ
  • B. حضرت حاطبؓ بن عمرو
  • C. حضرت سعد بن عبادہؓ
  • D. حضرت ابو الد رداءؓ

Explanation

غزوۂ ابوا کے وقت رسول اللہ ﷺ نے حضرت سعدؓ بن عبادہ کو مدینہ میں اپنا قائم مقام مقرر فرمایا تھا۔ یہ غزوات میں مدینہ کے انتظام کے لیے معمول کی نیابت تھی۔

Related questions