حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے ______ ؟

  • A. ؓ حضرت ابو الدحداح
  • B. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
  • C. ؓ حضرت ابو الد رداء
  • D. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری

Explanation

حضرت ابو الدحداحؓ نے اللہ کی راہ میں اپنا باغ دے دیا تھا، اسی نسبت سے ان کے بارے میں جنت کے پھل کے سب سے پہلے کھانے کی بشارت والی روایت بیان کی جاتی ہے۔

Related questions