حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت فرمائی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، آپ رضی اللہ عنہ کا گھر کس نے خریدا ؟
- A. حضرت عثمانؓ
- B. حضرت عائشہ ؓ
- C. حضرت امیر معاویہؓ
- D. ؓحضرت علی
Explanation
حضرت عمرؓ کی وصیت کے مطابق ان کا مکان فروخت کیا گیا اور اسے حضرت امیر معاویہؓ نے خریدا۔ اس رقم سے قرض کی ادائیگی کی گئی۔