Free Nasr and Prose Writers MCQs with Answers
348 Nasr and Prose Writers MCQs from Urdu, each with the correct answer and a written explanation of why it is correct. Free and unlimited, with no account needed.
Last updated
348 questions · page 18 of 35
171. امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟
- A. غزوہ خیبر
- B. غزوہ مصطلق
- C. غزوہ حنین
- D. غزوہ موتہ
Explanation: حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوۂ بنی مصطلق، جسے غزوۂ مریسیع بھی کہا جاتا ہے، کے بعد گرفتار ہوئیں۔
Correct answer: غزوہ مصطلق172. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی دوسرا نکاح کن کے ساتھ ہوا تھا ؟
- A. مسعود بن عمرو ثقفی
- B. ابودرہم بن عبدالعزی
- C. سلام بن شکم
- D. کنانہ بن ابی الحقیق
Explanation: حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی سلام بن مشکم سے اور دوسری شادی کنانہ بن ابی الحقیق سے ہوئی تھی۔ اس لیے دوسرا شوہر کنانہ تھا۔
Correct answer: کنانہ بن ابی الحقیق173. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
- A. مسعود بن عمرو ثقفی
- B. ابودرہم بن عبدالعزی
- C. سلام بن شکم
- D. ان میں کوئی نہیں
Explanation: حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی کنانہ بن ابی الحقیق سے شادی سے پہلے سلام بن مشکم سے شادی ہوئی تھی۔
Correct answer: سلام بن شکم174. امہات المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
- A. مسعود بن عمرو ثقفی
- B. مسافح بن صفوان
- C. ولید بن مغیرہ
- D. ابودرہم بن عبدالعزی
Explanation: حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح مسعود بن عمرو ثقفی سے ہوا تھا، جبکہ بعد میں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں آئیں۔
Correct answer: مسعود بن عمرو ثقفی175. امہات المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
- A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
- B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت عبیداللہ بن حجش
- D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
Explanation: حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح حضرت عبیداللہ بن جحش سے ہوا تھا؛ دونوں حبشہ ہجرت کر گئے تھے۔
Correct answer: حضرت عبیداللہ بن حجش176. امہات المومنین حضرت جویرہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
- A. مسعود بن عمرو ثقفی
- B. مسافح بن صفوان
- C. ولید بن مغیرہ
- D. ابودرہم بن عبدالعزی
Explanation: حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح مسافح بن صفوان سے ہوا تھا، جو قبیلہ بنی مصطلق سے تعلق رکھتا تھا۔
Correct answer: مسافح بن صفوان177. امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
- A. حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ
- B. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
Explanation: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھری بہن حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے ہوا تھا۔
Correct answer: حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ178. امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
- A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
- B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
Explanation: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح حضرت عبداللہ بن عبدالاسد، المعروف ابو سلمہ، سے ہوا تھا۔
Correct answer: حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ179. امہات المومنین حضرت حفضہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
- A. حضرت صفوان بن صفوان رضی اللہ عنہ
- B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
Explanation: حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح حضرت خنیس بن حذافہ رضی اللہ عنہ سے ہوا تھا، جو غزوۂ بدر کے بعد وفات پا گئے۔
Correct answer: حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ180. امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
- A. مسافح بن صفوان
- B. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
- C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
Explanation: حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ سے ہوا تھا، جن کے انتقال کے بعد ان کا نکاح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا۔
Correct answer: حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ