امہات المومنین حضرت جویرہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

Correct answer: B. مسافح بن صفوان

  • A. مسعود بن عمرو ثقفی
  • B. مسافح بن صفوان
  • C. ولید بن مغیرہ
  • D. ابودرہم بن عبدالعزی

Explanation

حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح مسافح بن صفوان سے ہوا تھا، جو قبیلہ بنی مصطلق سے تعلق رکھتا تھا۔

Last updated

Related questions