امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
Correct answer: C. سلام بن شکم
- A. مسعود بن عمرو ثقفی
- B. ابودرہم بن عبدالعزی
- C. سلام بن شکم
- D. ان میں کوئی نہیں
Explanation
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی کنانہ بن ابی الحقیق سے شادی سے پہلے سلام بن مشکم سے شادی ہوئی تھی۔
Last updated