ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟
Correct answer: C. بحیرہ احمر
- A. خلیج فار
- B. بحیرہ اسود
- C. بحیرہ احمر
- D. بحیرہ عرب
Explanation
جدہ سعودی عرب کے حجاز کے ساحل پر بحیرۂ احمر کے کنارے واقع ہے۔ خلیج فارس اور بحیرۂ عرب جزیرۂ عرب کے دوسرے ساحلی خطوں سے متعلق ہیں۔
Last updated