اسمائے حسنیٰ کسے کہا جاتا ہے؟

Correct answer: A. اللہ تعالیٰ کے ناموں کو

  • A. اللہ تعالیٰ کے ناموں کو
  • B. الہامی کتب کے ناموں
  • C. پیغمبروں کے ناموں کو
  • D. نبیاء کرام کے ناموں کو

Explanation

اسمائے حسنیٰ سے مراد اللہ تعالیٰ کے بہترین اور بابرکت نام ہیں، جیسے الرحمٰن، الرحیم اور العلیم۔ یہ اصطلاح انبیاء، کتابوں یا عام اشخاص کے ناموں کے لیے استعمال نہیں ہوتی۔

Last updated

Related questions