پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟
Correct answer: D. سید احمد شاہ
- A. سائیں محمد افضل
- B. محمد غم خا
- C. فتح محمد
- D. سید احمد شاہ
Explanation
پطرس بخاری کا اصل نام سید احمد شاہ تھا۔ وہ اردو کے ممتاز مزاح نگار اور مضمون نگار تھے، اور ان کی کتاب پطرس کے مضامین بہت مشہور ہے۔
Last updated