جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی " جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے" کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا "بیرحا" نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
Correct answer: D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
- A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
- B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
- C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
- D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
Explanation
حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ نے اپنا محبوب باغ بیرحا اللہ کی راہ میں صدقہ کیا تھا، جب سورۂ آلِ عمران کی آیت 92 نازل ہوئی۔ باغِ بیرحا مدینہ میں ان کا قیمتی باغ تھا۔
Last updated