قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟
Correct answer: A. سورة البقرہ آیات 243
- A. سورة البقرہ آیات 243
- B. 71 سورة العمران آیات
- C. 92 سورة توبہ آیات
- D. 34سورة طہ آیات Islam
Explanation
حضرت حزقیل علیہ السلام کی قوم کا واقعہ سورۂ بقرہ کی آیت 243 میں بیان ہوا ہے، جہاں موت کے خوف سے گھر چھوڑنے والی قوم کا ذکر ہے۔ اس لیے سورۂ بقرہ آیت 243 درست حوالہ ہے۔
Last updated