حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟
Correct answer: C. حجاج بن یوسف ثقفی
- A. عبد مالک بن مروان
- B. سلمان بن عبدمالک
- C. حجاج بن یوسف ثقفی
- D. عمرو بن جرموز
Explanation
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ مکہ کے محاصرے کے دوران حجاج بن یوسف ثقفی کے لشکر کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ عبد الملک بن مروان حکمران تھا، براہِ راست قاتل نہیں۔
Last updated