حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کو چلتا پھرتا شہید کہا ہے ؟
Correct answer: D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
- A. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
- B. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ
- D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
Explanation
حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ نے غزوۂ احد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کرتے ہوئے شدید زخم کھائے، اسی نسبت سے آپ کو زندہ شہید کہا گیا۔
Last updated